اپنے رفیقوں کے لئے پتھر بھی ڈھوئے آپ نے
اور دشمنوں Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں مصروفِ دعا بھی آپ ہیں
ظلماتِ این و آں میں ہوں ، میں کب سے سرگرمِ سفر
اور اس سفر میں ، میری منزل کا پتہ بھی آپ ہیں